عزیزالہند اردو
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
عزیزالہند بھارت کا ایک اردو روزنامہ ہے۔ اس کا آغاز 9 جون 2013 کو ہوا۔ یہ اترپردیش اور قومی دار الحکومت علاقے سب سے زیادہ پڑھا جانے و الا اخبار ہے۔ اس کی ملکیت اور اشاعت عزیز برنی اور ان کے اہلِ خانہ کے ہاتھوں میں ہے۔ اسی وجہ سے اسے عزیز برنی کا اخبار بھی کہا جاتا ہے۔
تاریخ
ترمیمعزیزالہند کا افتتاح اترپردیش میں دیوبند کے مقام ہر 2013 میں ہوا تھا۔ اس کے بانی عزیز برنی اس سے قبل راشٹریہ سہارا اخبار کے اردو ایڈیشن کے آغاز اوراس کے صحافتی دنیا کے امیال کو پورا کرنے میں کوشاں تھے۔