قومی آواز ( ترجمہ voice of the nation ) ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ کے ذریعے ہندوستان میں شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اخبار ہے [1] جو جواہر لعل نہرو نے نومبر 1937 میں شروع کیا تھا۔ کمپنی کے مالی نقصان کی وجہ سے اسے 2008ء میں بند کر دیا گیا تھا۔ انگریزی میں نیشنل ہیرالڈ اخبار اور ہندی میں نوجیون ، اس کمپنی کی دوسری اشاعتیں ہیں۔ 21 جنوری 2016 کو اے جے ایل نے لکھنؤ میں اپنی میٹنگ میں تین روزناموں کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اگست 2017 میں قومی آواز ڈیجیٹل ایڈیشن کا آغاز ہوا۔ [2]

قومی آواز
بانیجواہر لال نہرو
ناشرایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ
ایڈیٹر ان چیفظفر آغا
آغازنومبر 1937
زباناردو
اختتام2008
ساتھی اخباراتنیشنل ہیرالڈ, نوجیون
ویب سائٹhttp://www.qaumiawaz.com/

حوالہ جات ترمیم

  1. "National Herald, Quami Awaz to be relaunched soon"۔ Business-standard.com۔ 2016-07-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2016 
  2. "The Associated Journals Limited launches website of Qaumi Awaz in Urdu today - Exchange4media"۔ Indian Advertising Media & Marketing News – exchange4media (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2023