عشرت فاطمہ (فٹ بال کھلاڑی)
عشرت فاطمہ ایک ریٹائرڈ پاکستانی فٹ بال کھلاڑیہیں جو پاکستان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی پہلی کپتان تھیں۔وہ ایک مڈفیلڈر کے طور پر کھیلتی تھیں۔ انھوں نے 2010 کے اوائل میں بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمز خواتین فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں پاکستان کی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی قیادت کی [1] [2]
ذاتی معلومات | |||
---|---|---|---|
پوزیشن | مڈ فیلڈر | ||
سینئر کیریئر* | |||
سال | ٹیم | ظہور | (گول) |
سپورٹس سائنسز | |||
قومی ٹیم | |||
2010 | پاکستان | (0) | |
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only |
کیریئر
ترمیمقومی
ترمیمقومی خواتین چیمپین شپ میںفاطمہ نے پنجاب یونیورسٹی کے محکمہ اسپورٹس سائنسز کی نمائندگی کی۔ [2]
بین اقوامی
ترمیمفاطمہ نے 2010میں اپنے بین الاقوامی فٹ بال کیرئیر کا آغاز کیا۔ ان کو پاکستان کی پہلی ویمن فٹ بال ٹیم کی کپتان منتخب کیا گیا۔ [1] انھوں نے 2010 میں بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمز میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کی قیادت کی۔
کوچ
ترمیمکھیل کے کیریئر کے بعد ، فاطمہ اسلام آباد میں مقیم مارگلہ ڈبلیو ایف ایف کی کوچ بن گئیں۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم
- ^ ا ب Ishrat to lead national women football team The Nation 26 January 2010. Retrieved 03 March 2021
- ^ ا ب Pakistan’s women team for SAFF Championship announced Dawn 7 December 2010. Retrieved 03 March 2021
- ↑ 4 Pak Women footballers off to USA for Developing Program FootballPakistan.com Retrieved 03 March 2021