عشرہ (ضد ابہام)
عشرہ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
دس کے مجموعہ کو عشرہ کہا جاتا ہے، عشرہ عربی زبان کا لفظ ہے، عام طور پر اس سے مراد دس کے ہوتے ہیں، رمضان کے تین عشرے مسلمان ممالک میں مشہور ہیں۔ اسی طرح دس صحابہ کی ایک فہرست ہے جن کو عشرہ مبشرہ کہا جاتا ہے۔ عشرہ کے دیکر استعمالات: