عصب (انگریزی: Nerve)ہر جانور میں پائے جاتے ہیں۔ ان کو ملا کر عصبی نظام بنتا ہے۔عصبی نظام کا تعلق دماغ کے ساتھ ہوتا ہے ۔جانوروں میں ارادی حرکات ان کی بدولت سر انجام دی جاتی ہیں۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔