عصمہ بن وبرہ
عصمہ بن وبرہ انھیں عصمہ بن حصین بھی کہا جاتا ہے۔غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی تھے۔ ان کا تعلق بنو اوس بن خزرج سے ہے۔
- پورا نام عصمہ بن وبرة بن خالد ابن العجلان بن زيد بن غنم بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج الاكبر الانصاری الخزرجی ہے۔ ایک روایت کے مطابق حصین بن وبرہ کی اولاد ہیں لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ دادا کی طرف منسوب ہیں۔ یہ ہبیل بن وبرہ کے بھائی ہیں۔ دونوں بھائی غزوہ بدر میں شریک تھے [1][2]
عصمہ بن وبرہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |