عضیہ
(عضیات سے رجوع مکرر)
عضیہ (جمع:عضیات، انگریزی:Organelle) خلیائی حیاتیات میں اس سے مراد ایک خلیہ (cell) کے اندر موجود اجزاء یا اکائیاں جن کو قدرت نے ایک خاص عمل کو سر انجام دینے کے لیے مختص کیا ہوتا ہے۔ ایسے عضیات بھی ہوتے ہیں جن کی ایک جھلی ہوتی ہے اور ایسے بھی جن کے دو جھلیاں (membranes) ہوتی ہیں۔
خلیائی حیاتیات | |
---|---|
حیواناتی خلیہ | |
اجزائے حیواناتی خلیہ:
|
حقیقی المرکزیہ عضیات (یوکریوٹک)
ترمیمعضیہ | اہم کام | تشکیل | جاندار | تبصرہ |
---|---|---|---|---|
کلوروپلاسٹ (پلاسٹڈ) | ضیائی تالیف،سورج روشنی سے توانائی پکڑنا | ڈبل جھلی | نباتات اور پروٹسٹ | has some genes; theorized to be engulfed by the ancestral eukaryotic cell (endosymbiosis) |
انڈوپلازمک ریٹکولم | پروٹین کو سمٹنا | سنگل جھلی | تمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ) | rough endoplasmic reticulum is covered with ribosomes, has folds that are flat sacs; smooth endoplasmic reticulum has folds that are tubular |
فلاجلیم | locomotion, sensory | حقیقی المرکز (یوکریوٹ) | ||
گولجی اپریٹس | پروٹین کو سنبھالنا،پیک کرنا اور چھوٹے چھوٹے بوریوں میں بند کرنا | سنگل جھلی | تمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ) | cis-face (convex) nearest to rough endoplasmic reticulum; trans-face (concave) farthest from rough endoplasmic reticulum |
مائٹوکونڈریا | energy production from the oxidation of glucose substances and the release of adenosine triphosphate | ڈبل جھلی | اکثر حقیقی المرکز (یوکریوٹ) | has some DNA; theorized to be engulfed by an ancestral eukaryotic cell (endosymbiosis) |
ویکیول | storage, transportation, helps maintain استتباط | سنگل جھلی | حقیقی المرکز (یوکریوٹ) | |
مرکز | استتباط کا ذخیرہ،مینٹین اور تمام افعال کو قابو کرنا | ڈبل جھلی | تمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ) | contains bulk of genome |
ویکی ذخائر پر عضیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |