عقائد و رسومات شیعه سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی صاحب کی لکھی ہوئی کتاب ہے، جو شیعه مسلک کی رسومات اور عقائد کی اصلاح کے متعلق ہے۔ آغا شرف الدین نے پاکستانی شیعوں میں موجود مختلف رسومات پر تحقیق پیش کی ہے نیز خلفائے راشدین پر سب و شتم کو تعلیمات اہل بیت کے خلاف قرار دیا ہےـاور عزاداری کے رسومات اور منبروں کی تطھیر پر زور دیا ہےـ

عقائد و رسومات شیعہ
کتاب کا سرورق
مصنفسید علی شرف الدین موسوی بلتستانی
اصل عنوان= عقائد و رسومات شیعه ﷺ
ملکپاکستان
زباناردو
صنفعقائد
ناشردارالثقافه الاسلامیه کراچی پاکستان https://archive.org/details/AqaeidORasomat
تاریخ اشاعت
اردو: 2016ء
قسم ذرائع ابلاغاردو: Hardback
انگریزی: Paperback
سابقہموضوعات متنوعه
اگلیشکوؤں کے جواب