عقیل ترابی (ولادت: 1934ء - 23 اپریل 2009ء) نامور ذاکر، سابقہ رکن اسلامی نظریاتی کونسل تھے۔ 1952ء میں ایران پڑھنے گئے۔ عراق میں وہ آیت اللہ خمینی کے طالب علم 1964ء میں رہے بعد میں وہ لندن چلے گئے اور والد علامہ رشید ترابی کے انتقال سے پہلے 1970ء میں پاکستان واپس آگئے۔ انھوں نے 29 سال ریڈیو پاکستان پر مجلس شام غریباں پڑھی جبکہ 1966ء سے اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان رہے۔ 23 اپریل 2009ء کو کراچی میں وفات پاگئے، قبرستان وادی حسین میں دفن کیے گئے۔[1][2]

عقیل ترابی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 اپریل 2009ء (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد رشید ترابی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم