23 اپریل
21 اپریل | 22 اپریل | 23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل |
واقعات
ترمیم- 1014ء - جنگ کلانٹارف میں برائن بورو کی فوج نے وائکنگز کو ہرا دیا۔
- 1533ء چرچ آف انگلینڈ نے کیتھرین آف آراگون اور شاہ ہنری ہشتم کی شادی کالعدم قرار دے دی[1]
- 1660ء - پولینڈ اور سویڈن کے درمیان معاہدہ اولیوا۔
- 1661ء - چارلز دوم برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔
- 1940ء - مسیسپی کے نچز کے ایک ڈانس ہال میں تال کلب میں آگ لگنے سے 198 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1948ء عرب اسرائیل جنگ:فلسطین نے حیفہ شہر پر قبضہ کر لیا[1]
- 1959ء کیوبا نے پناما پر حملہ کیا۔
- 1968ء سلطنت متحدہ برطانیہ میں نئے اعشاری سکوں کا نفاذ
- 1971ء ویتنام جنگ کے خلاف دو لاکھ افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مارچ کیا۔[1]
- 1971ء - بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ: مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) کے جاٹھی بھنگا علاقے میں پاکستانی فوج اور رضاکاروں نے تقریباً 3,000 ہندو ہجرت کرنے والوں کا قتل عام کیا۔
- 1984ء ایڈز کا باعث بننے والا مہلک ایچ آئی وی وائرس دریافت ہوا
- 1990ء جہانگیر خان نے مسلسل نویں مرتبہ برٹش اوپن اسکوائش چمپئن شپ جیتی[1]
- 1990ء نمیبیا، اقوام متحدہ میں شامل ہونے والا ایک سو ساٹھواں اور دولت مشترکہ میں شامل ہونے والا پچاسواں ملک بنا[1]
- 1993ء - اقوام متحدہ کے ذیر نگرانی رائے شماری میں ارٹریئنوں نے حبشہ سے آزادی کا اظہار کیا۔
- 2005ء - پہلی یوٹیوب ویڈیو، جس کا عنوان "می ایٹ دا زو" تھا، شریک بانی جاوید کریم نے شائع کی۔[1]
- 2006ء القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن نے عیسائیوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا[1]
- 2007ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اسٹیریو اسپیس کرافٹ سے حاصل شدہ سورج کی پہلی تھری ڈی تصاویر جاری کیں [1]
- 2013ء - عراق کے شہر حویجہ میں تشدد پھوٹ پڑنے سے کم از کم 28 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ولادت
ترمیم- 1185ء - الفونسو دوم، پرتگال کے بادشاہ
- 1564ء - ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
- 1676ء - فریڈرک اول، سویڈن کا بادشاہ
- 1791ء - جیمز بیوکینن، امریکا کا پندرھواں صدر
- 1823ء - عبد الماجد، عثمانی خلیفہ
- 1858ء- میکس پلانک، نوبل انعام یافتہ جرمن ماہر طبیعیات اور کوانٹم نظریے کے خالق[1]
- 1867ء - جوہانس فائبگر، ڈنمارک کے ایک جراثمیات کے معلم ،سائنس دان اور طبیب
- 1897ء - لسٹر پیرسن، کینیڈین سیاست دان، سفارت کار، سیاست دان اور کینیڈا کے 14ویں وزیر اعظم
- 1908ء - ولادیسلاو تُورووِچ، پولش پاکستانی ہوا باز، فوجی سائنس دان اور ایروناٹیکل انجینئر
- 1968ء - سویرا گھوش، بھارتی جج
- 1933ء - رضی اختر شوق، پاکستانی اردو زبان کے نامور شاعر و ڈراما نگار
- 1937ء - بیری شیپرڈ، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1979ء - جشنو راگھون، بھارتی اداکار
- جوانا کروپا، امریکی ماڈل اور اداکارہ
- 1995ء - جیجی حدید، امریکی فیشن ماڈل
وفات
ترمیم- 1014ء - برائن بورو، آئرلینڈ کا بادشاہ
- 1124ء - ایلکزینڈر اول، اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ
- 1616ء - ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
- 1616ء - میگیہ سروینٹیس، ہسپانوی ادیب
- 1850ء - ولیم ورڈزورتھ، انگریزی شاعر
- 1951ء - چارلز ڈاز، امریکی بینکار، سیاست دان اور امریکا کے نائب صدر
- 1998ء امریکی انسانی حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کا قاتل جیمز ارل رائے[1]
- 1992ء - ستیہ جیت رائے، اکیڈمی ایوارڈ یافتہ بھارتی ہدایت کار اور فلم ساز [1]
- 2002ء – تاج سعید، پاکستانی اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم
- 2007ء - بورس یلسن، روس کے صدر
- 2013ء - طالبان کے بانی ملا عمر کی وفات بوجہ مرض سل۔ (پ 1960ء)
- شمشاد بیگم، بھارت گلوکارہ
- 2018ء - ویرا ہنگورانی، بھارتی ماہر امراض نسواں، پرسوتی ماہر اور طبی مصنفہ