عقیم جارڈن (کرکٹر)
ویسٹ انڈین کرکٹر
عقیم جارڈن (پیدائش 18 اکتوبر 1994) ویسٹ انڈیز کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھیں فروری 2023ء میں جارڈن کو جنوبی افریقہ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ اسکواڈ میں منتخب کیا گیا۔[2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | عقیم جارڈن |
پیدائش | بارباڈوس | 18 اکتوبر 1994
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2022-تاحال | بارباڈوس |
2019 | سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس |
ماخذ: کرک انفو، 5 اکتوبر 2018 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "عقیم جارڈن"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2018
- ↑ "جنوبی افریقہ کے خلاف 15 رکنی ٹیسٹ دستے میں ایلک ایتھناز اور عقیم جارڈن کا نام شامل"۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2023