علاء الدین بخاری
علاء الدین بخاری فقہ حنفیہ کے اکابر علما میں شمار ہوتے ہیں۔
علاء الدین بخاری | |
---|---|
(عربی میں: محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد العلاء أبو عبد الله البخاري العجمي الحنفي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1377ء بخارا |
وفات | سنہ 1437ء (59–60 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | منطقی ، الٰہیات دان |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیم779ھ بمطابق 1377ء ایران میں پیدا ہوئے اور زیادہ عمر بخارا میں گزاری اس نسبت سے بخاری کہلاتے ہیں۔
نام
ترمیممحمد بن محمد بن محمد البُخاری، لقب علاء الدين ہے۔ ابن طولون کہتے ہیں یہ اپنے زمانہ کے امام تھے
اسفار
ترمیمہندوستان کا سفر کیا مکہ مکرمہ بھی حج کے لیے گئے مصر کو اپنا وطن بنایا اس کے بعد دمشق میں اقامت اختیار کی وہیں فوت ہوئے۔
تالیفات
ترمیمان کی تالیفات میں ابن عربی کا رد بہت زیادہ ہے۔ تالیفات یہ ہیں۔
- فاضحۃ الملحدين وناصحۃ الموحدين- اس رسالہ میں ابن عربی کا رد ہے۔
- الملجمۃ للمجسّمۃ۔ اس میں پہلی کتاب کے جواب میں رد ہے۔
- نزهۃ النظر فی كشف حقيقۃ الإنشاء والخبر - [1]