علاء الدين سمرقندی محمد بن احمد السمرقندی کا لقب ہے۔

نام ترمیم

محمد بن احمد بن ابو احمد ابو بكر علاؤ الدين سمرقندی انھیں صاحب تحفۃ الفقہاء بھی کہا جاتا ہے ۔

شاگرد ترمیم

یہ استاذ ہیں ابو بکر بن مسعود صاحب البدائع کے ان کی بیٹی فاطمہ بہت بڑی فقہیہ اور علامہ تھیں جو زوجہ تھیں صاحب البدائع کی فتویٰ دیتی تھیں۔ آپ نے تحفہ کو حفظ کیا یہاں تک کہ فتاویٰ پر آپ کی اور اس کی مہر ہوا کرتی تھی،جب آپ نے اس کا نکاح اپنے شاگرد صاحب بدائع سے کر دیا تو وہ اپنے شوہر کو جب وہ کسی مسئلہ میں غلطی کرتے تو غلطی سے آگاہ کر کے صواب کی طرف راہ دکھاتی۔ آپ کے وقت میں فتاویٰ پر تینوں یعنی آپ کے اور آپ کی بیٹی اوراس کے شوہر کے دستخط ہوتے تھے۔ ضیاء الدین محمد بن حسین استاد صاحب ہدایہ سے فقہ پڑھی۔

مشائخ ترمیم

انھوں نے علم فقہ على ابو المعين ميمون المكحولی اورعلی ابواليسر البزدوی سے حاصل کیا ۔

وفات ترمیم

ان کی وفات 339ھ 950ء میں ہوئی۔[1].

حوالہ جات ترمیم

  1. الفوائد البہیہ لکھنوی ص 158