علاء الدین بخاری فقہ حنفیہ کے اکابر علما میں شمار ہوتے ہیں۔

علاء الدین بخاری
(عربی میں: محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد العلاء أبو عبد الله البخاري العجمي الحنفي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1377ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1437ء (59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منطقی ،  الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

779ھ بمطابق 1377ء ایران میں پیدا ہوئے اور زیادہ عمر بخارا میں گزاری اس نسبت سے بخاری کہلاتے ہیں۔

محمد بن محمد بن محمد البُخاری، لقب علاء الدين ہے۔ ابن طولون کہتے ہیں یہ اپنے زمانہ کے امام تھے

اسفار

ترمیم

ہندوستان کا سفر کیا مکہ مکرمہ بھی حج کے لیے گئے مصر کو اپنا وطن بنایا اس کے بعد دمشق میں اقامت اختیار کی وہیں فوت ہوئے۔

تالیفات

ترمیم

ان کی تالیفات میں ابن عربی کا رد بہت زیادہ ہے۔ تالیفات یہ ہیں۔

  • فاضحۃ الملحدين وناصحۃ الموحدين- اس رسالہ میں ابن عربی کا رد ہے۔
  • الملجمۃ للمجسّمۃ۔ اس میں پہلی کتاب کے جواب میں رد ہے۔
  • نزهۃ النظر فی كشف حقيقۃ الإنشاء والخبر - [1]

وفات

ترمیم

841ھ بمطابق 1438ء دمشق میں وفات پائی مزہ میں مدفون ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. شذرات الذهب 7: 241
  2. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت