علاء الدین کیقباد اول

(علا الدین کیقباد اول سے رجوع مکرر)

علاء الدین کیقباد بن کیکاوس (Alā ad-Dīn Kayqubād bin Kaykāvūs) (فارسی: علاء الدين كيقباد بن كيكاوس‎; ترکی زبان: I. Alâeddin Keykûbad) سلجوق سلطان روم تھا جس نے 1220ء سے 1237ء تک حکومت کی۔ سلطان علاء الدین کیقباد سلاجقہ روم کا آخری بااثر حکمران تھا۔ اسی کے دور میں سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان کے والد ارطغرل غازی نے بازنطین کے بہت سے معرکے سر کیے ۔ بے شمار قلعوں پر اپنے قبیلے اور سلطنت سلجوقیہ کا پرچم لہرایا۔ جس سے سلجوقی بڑی حد تک صلیبیوں اور بازنطینی لشکر سے بچا رہا۔

کیقباد اول
Kayqubad I
کیقباد اول کا مجسمہ، الانیا
سلجوق سلطان روم
1220–1237
پیشروعز الدین کیکاوس اول
جانشینغیاث الدین کیخسرو ثانی
شریک حیاتماہ پری خاتون
عادلیہ غازیہ خاتون
عصمت الدنیا و الدین
مکمل نام
علاء الدين كيقباد بن كيكاوس
خاندانسلجوق خاندان
والدعز الدین کیکاوس اول
پیدائش1188
وفات1237

بیرونی روابط

ترمیم