علم السیارہ
علم السیارہ (Planetary Science) کو سیاریات (Planetology) یا سیاری علم الہیت (Planetary Astronomy) بھی کہ سکتے ہیں۔ یہ علم سیاروں اور سیاری و شمسی نظاموں سے بحث کرتا ہے۔
اقسام
ترمیم- عطارد - عطاردیات (hermology)
- زہرہ - زہریات (cytherology)
- زمین - ارضیات (geology)
- چاند - قمریات (selenology)
- مریخ - مریخیات (areology)
- سیرس - سیریات (demetrology)
- مشتری - مشتریات (zenology)
- زحل - زحلیات (kronology)
- یورینس - یورینیات (uranology)
- نیپچون - نیپچونیات (poseidology)
- پلوٹو - پلوٹیات (hadeology)
- ایرس - ایرسیات (eridology)
بیرونی روابط
ترمیم- علم الخلاء علم الہیئت، حیاتیات خلا (حیاتیات الفلک)، کم ثقلی (حالت بے وزنی)، سفر بین السیارہ، صاروخ (پرتابہ)