بحری حیاتیات
(علم بحری حیات سے رجوع مکرر)
بحری حیاتیات کھارے پانی میں پائے جانے والی حیات کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ آبی یا بحری حیات میں کئی اقسام کے فاعلہ، قبیل اور گروہ کی مخلوقات شامل ہیں، جن میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو خشکی اور پانی دونوں پر رہ سکتی ہیں۔ بحری حیاتیات میں بحری حیات کی درجہ بندی اُصولی ترتیب کی بجائے ماحول کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔ تاہم بحری حیاتیات، بحری ماحولیات سے قدرے مختلف ہے، بحری ماحولیات اس بات پر مرتکز ہوتا ہے کہ نامیے کس طرح سے ایک دوسرے پر اثر انداز ہو رہے ہیں جبکہ ماحول اور حیاتیات حیات کے مطالعے پر مامور ہوتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر بحری حیاتیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |