نمکین پانی (انگریزی: saline water) عام طور پر اُس پانی کو کہاجاتا ہے جس میں نمک کثیر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔

اِسے پانی اور نمک کا محلول کہاجاسکتا ہے۔

مزید دیکھیےترميم