علی موسیٰ گیلانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اکتوبر 2022ء، 2012ء اور 2024ء میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ انھوں نے تمام عام انتخابات پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے لڑے۔ وہ ایک سرگرم سیاسی کارکن، مصنف اور پولو کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے ہیں۔[1][2][3]

علی موسیٰ گیلانی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یوسف رضا گیلانی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. A Reporter (30 August 2012)۔ "Court reserves judgment in ephedrine case"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 16 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2017 
  2. "By-polls: Ali Musa Gilani secures NA-148 seat"۔ www.geo.tv۔ 16 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2017 
  3. "Keeping it in the family - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 21 July 2012۔ 09 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2017