علی گڑھ کی سائنسی سوسائٹی

علی گڑھ کی سائنسی سوسائٹی (Scientific Society of Aligarh) ایک تنظیم تھی جس کی بنیاد سر سید احمد خان نے 1864ء میں رکھی۔[1] 1862ء میں سر سید نے غازی پور میں ایک ترجمہ سوسائٹی قائم کی تھی جس کا مقصد انگریزی زبان اور دیگر یورپی زبانوں کے سائنسی کاموں کا اردو میں ترجمہ کرنا تھا۔[2] یہ سوسائٹی بعد میں علی گڑھ کی سائنسی سوسائٹی میں تبدیل ہو گئی۔[3][4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4573 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  2. "Remembering Sir Syed Ahmed Khan, the great educationist and secular nationalist"۔ India TV News (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2015 
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4573 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  4. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4573 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔

بیرونی روابط

ترمیم