عماد الدین لاہز
(عمادالدین لاہز سے رجوع مکرر)
عماد الدین لاہز ایک اسلامی مصنف، مبلغ اور قرآنی مترجم تھا جو کارل گوٹلیب فینڈر کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام چھوڑ کر مسیحی ہو گیا تھا۔[2] عماد الدین لاہز کے حالات رسالہ "خداوند مسیح کے نورتن" اور اُن کی کتاب "واقعات عمادیہ" میں لکھے ہیں۔
عماد الدین لاہز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1830ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1900ء (69–70 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مبلغ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp02035703 — بنام: Imad ud-din Lahiz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Bennett, C.; The Legacy of Carl Gottlieb Pfander, International Bulletin of Missionary Research, http://www.internationalbulletin.org/issues/1996-02/1996-02-076-bennett.pdf