عماد الدولہ دیلمی
(عماد الدولہ سے رجوع مکرر)
علی ابن بویہ (فارسی: علی بن بویه)، جو اپنے لقب عماد الدولہ (c. 891/2 – دسمبر 949)، شاہی خاندان آل بویہ، ایران (شیراز میں، 934–949) کا بانی تھا۔
عماد الدولہ علی ابن بویہ | |
---|---|
امیر بویہ سلطنت، فارس | |
عماد الدولہ کا سکہ | |
934–949 | |
جانشین | عضد الدولہ |
خاندان | آل بویہ |
والد | Buya |
پیدائش | 891 یا 892 ایران |
وفات | دسمبر 949 |
مذہب | اہل تشیع |
ابتدائی حالات
ترمیمآل زیاد نے کرج کی حکومت ابو الحسن علی بن بویہ (عماد الدولہ) کو کو اس کی خدمات کے صلے میں دی علی نے اپنے دوسرے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی حکومت کو اتنی وسعت دی کہ جنوبی ایران کا علاقہ فارس بھی ان کی سلطنت کا حصہ بن گیا۔ خلیفہ بغداد نے تینوں بھائیوں کی حکومت تسلیم کر لی۔ راضی باللہ نے علی بن بویہ کو عمادالدولہ کا خطاب دے کر صوبے فارس کی سند حکومت عطا کی۔
حوالہ جات
ترمیممآخذ
ترمیم- Bosworth، C. E. (1975)۔ "Iran under the Buyids"۔ بہ Frye، R. N. (مدیر)۔ The Cambridge History of Iran, Volume 4: From the Arab Invasion to the Saljuqs۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ ص 250–305۔ ISBN:0-521-20093-8۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14
{{حوالہ کتاب}}
: پیرامیٹر|ref=harv
درست نہیں (معاونت) - Nagel، Tilman (1990)۔ "BUYIDS"۔ آرکائیو کاپی۔ Encyclopaedia Iranica, Vol. IV, Fasc. 6۔ London u.a.: Routledge & Kegan Paul۔ ص 578–586۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14
{{حوالہ موسوعہ}}
: پیرامیٹر|ref=harv
درست نہیں (معاونت)
ماقبل None
|
آل بویہ امیر (فارس میں) 934–949 |
مابعد |