عماد الدولہ دیلمی
علی ابن بویہ (فارسی: علی بن بویه)، جو اپنے لقب عماد الدولہ (c. 891/2 – دسمبر 949)، شاہی خاندان آل بویہ، ایران (شیراز میں، 934–949) کا بانی تھا۔
عماد الدولہ علی ابن بویہ | |
---|---|
امیر بویہ سلطنت، فارس | |
عماد الدولہ کا سکہ | |
934–949 | |
جانشین | عضد الدولہ |
خاندان | آل بویہ |
والد | Buya |
پیدائش | 891 یا 892 ایران |
وفات | دسمبر 949 |
مذہب | اہل تشیع |
ابتدائی حالات
ترمیمآل زیاد نے کرج کی حکومت ابو الحسن علی بن بویہ (عماد الدولہ) کو کو اس کی خدمات کے صلے میں دی علی نے اپنے دوسرے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی حکومت کو اتنی وسعت دی کہ جنوبی ایران کا علاقہ فارس بھی ان کی سلطنت کا حصہ بن گیا۔ خلیفہ بغداد نے تینوں بھائیوں کی حکومت تسلیم کر لی۔ راضی باللہ نے علی بن بویہ کو عمادالدولہ کا خطاب دے کر صوبے فارس کی سند حکومت عطا کی۔
حوالہ جات
ترمیممآخذ
ترمیم- C. E. Bosworth (1975)۔ "Iran under the Buyids"۔ $1 میں R. N. Frye۔ The Cambridge History of Iran, Volume 4: From the Arab Invasion to the Saljuqs۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ صفحہ: 250–305۔ ISBN 0-521-20093-8۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016
- Tilman Nagel (1990)۔ "BUYIDS"۔ آرکائیو کاپی۔ Encyclopaedia Iranica, Vol. IV, Fasc. 6۔ London u.a.: Routledge & Kegan Paul۔ صفحہ: 578–586۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016
ماقبل None
|
آل بویہ امیر (فارس میں) 934–949 |
مابعد |