عماد الدین لاہز
عماد الدین لاہز ایک اسلامی مصنف، مبلغ اور قرآنی مترجم تھا جو کارل گوٹلیب فینڈر کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام چھوڑ کر مسیحی ہو گیا تھا۔[2] عماد الدین لاہز کے حالات رسالہ "خداوند مسیح کے نورتن" اور اُن کی کتاب "واقعات عمادیہ" میں لکھے ہیں۔
عماد الدین لاہز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1830ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1900ء (69–70 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مبلغ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp02035703 — بنام: Imad ud-din Lahiz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Bennett, C.; The Legacy of Carl Gottlieb Pfander, International Bulletin of Missionary Research, http://www.internationalbulletin.org/issues/1996-02/1996-02-076-bennett.pdf