عمارہ بٹ پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔انھیں پاکستان کی معروف ڈراما سیریل رانجھا رانجھاکردی (2018) میں کومل کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے اے پلس ٹی ویکے ڈراما "حور پری" (2019) میں مرکزی اداکارہ کے طور پراپنے کام کا آغاز کیا۔ اس کے دیگر ڈراموں میں مہرباں(2017) ، دی اجازت (2018) ، آخری اسٹیشن (2018) اور اجنبی لگے زندگی (2019) شامل ہیں۔ [1] [2] [3]

عمارہ بٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 9 جون 1998ء (26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹیلی ویژن ترمیم

سال عنوان کردار نیٹ ورک ریفریز
2017 تین کہانی ہم ستارے مرکزی کردار [2]
2017 مہربان مہرو اے پلس ٹی وی اہم کردار
2018 دی اجازت سوہا ہم ٹی وی اہم کردار

[1]

2018 آخری اسٹیشن گل مینا اے آر وائی ڈیجیٹل مرکزی کردار [4]
2018 میں وہ اور میں پی ٹی وی ہوم مرکزی کردار [5]
2018–2019 رانجھا رانجھا کردی کومل ہم ٹی وی مرکزی کردار
2019 – موجودہ حور پری دوردانہ اے پلس ٹی وی مرکزی کردار
2019 – موجودہ اجنبی لگے زندگی تعبیر ایل ٹی این فیملی اہم کردار

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Ammara Butt, one of the newbie Pakistani actors to watch out for"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 7 May 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2019 
  2. ^ ا ب Buraq Shabbir۔ "New faces on television"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2019 
  3. "Oye Picks: Promising new actresses in the Pakistani entertainment industry"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 28 November 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2019 
  4. Sadaf Siddique (2018-03-13)۔ "Akhri Station shows us the worst moments of women's lives but where's the relief?"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2019 
  5. Shoaib Ahmed (2018-11-01)۔ "PTV is finally reviving its iconic long plays"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2019