عمان اسٹاک ایکسچینج (انگریزی: Amman Stock Exchange) اردن کی اسٹاک ایکسچینج ہے یہ ایک نجی خود مختار ادارہ ہے۔ یہ اردن کے دار الحکومت عمان میں واقع ہے۔

عمان اسٹاک ایکسچینج
قسم اسٹاک ایکسچینج
مقام عمان (شہر), اردن
تاسیس1999
مالکخود مختار
اہم شخصیاتMarwan Al-Bataineh صدر نشین
Nader Azar سی ای او
کرنسیاردنی دینار
تعداد مندرج کمپنیاں237 (2014)
مارکیٹ کیپJOD 18.1 بلین (2014)
حجمJOD 2.2 بلین (2014)
انڈیکسز2165.5 +%4.82(2014)
ویب سائٹwww.exchange.jo

تاریخ ترمیم

عمان اسٹاک ایکسچینج کا قیام 1999ء میں بطور غیر منافع بخش، نجی ادارے کے طور ہر انتظامی اور مالی خود مختاری کے ساتھ ہوا۔ ایکسچینج سات رکنی بورڈ کے ڈائریکٹرز کے زیر انتظام ہے۔ ایک چیف ایگزیکٹو آفیسر روزمرہ کے معاملات کی نگرانی کرتا ہے جو بورڈ کے ماتحت ہے۔ [1]

20 فروری، 2017ء کو عمان اسٹاک ایکسچینج ایک ریاستی ملکیت کمپنی بن گئی اور اس کا نام عمان اسٹاک ایکسچینج کمپنی رکھا گیا۔ [1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "About ASE | Amman Stock Exchange"۔ www.ase.com.jo (بزبان انگریزی)۔ 22 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018 
  2. "Amman Stock Exchange becomes state-owned company"۔ Jordan Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-29۔ 29 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018