20 فروری
18 فروری | 19 فروری | 20 فروری | 21 فروری | 22 فروری |
واقعات
ترمیم- 1547ء ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے [1]
- 1935ء ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹارکٹکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں [1]
- 1941ء رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کیے [1]
- 2007ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لیے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی [1]
ولادت
ترمیم- 2003ء - صاحبزادہ ابوبکر المشرقی ، بزنس مین ، پاکستانی معروف شاعر ، ادیب اور سکالر
- 1901ء - محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان
- 1929ء - اماندا بلیک، امریکی اداکارہ
- 1937ء - رابرٹ ہوبر، جرمن حیاتی کیمیا
- 1949ء - ایوانا ٹرمپ، چیک امریکی سوشلائٹ اور ماڈل
- 1969ء - دانیس تانوویچ، بوسنیائی ڈائریکٹر
وفات
ترمیم- 1258ء - المستعصم باللہ، عراقی خلیفہ
- 1907ء - آنری موئساں، فرانسیسی کیمیادان
- 1972ء - ماریہ جیوپرٹ مئیر، جرمن نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1976ء - رینے کاسن، فرانسیسی وکیل اور جج
- 1999ء - غلام محمد قاصر پاکستانی اردو شاعر
- 2015ء - گووند پانسرے، بھارتی مصنف
تعطیلات و تہوار
ترمیمسماجی انصاف کا عالمی دن
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو