عمران اشرف عثمانی
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
ڈاکٹر محمد عمران اشرف عثمانی اسلامی معاشیات کے عالمی شہرت یافتہ عالم ہیں۔
عمران اشرف عثمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
والد | محمد تقی عثمانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی سندھ مسلم لاء کالج دارالعلوم کراچی |
پیشہ | ماہر معاشیات |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
آپ میزان بینک پاکستان کے شریعہ بورڈ کے صدر ہیں۔ آپ کی کتاب اسلامی بینکاری کی راہنمای (Guide to Islamic Banking) دنیا کے کئی تدریسی مراکز میں نصاب کا درجہ رکھتی ہے۔ آپ پاکستان کے مشہور عالم مفتی محمد تقی عثمانی کے صاحبزادے ہیں۔ آپ دار العلوم کراچی، پاکستان سے فارغ التحصیل ہیں۔[1][2]
تصانیف
ترمیم- فتنوں کا عروج اور قیامت کے آثار
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 20 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014
- ↑ Islamic Names By Shaykh Imran Ashraf Usmani : Shaykh Imran Ashraf Usmani : Free Download & Streaming : Internet Archive