عمران خان نیدرلینڈز کے ایک گلوکار ہیں جو پنجابی میں گاتے ہیں ان کے والدین کا تعلق پاکستانی پنجاب سے ہے جبکہ عمران خان خود نیدرلینڈ میں ہی پیدا ہوئے ان کے کئی گانے یوٹیوب پر بے انتہا مقبول ہوئے جن میں امپلی فائر جیسے گانے مشہور ہیں جن کے ناظرین کی تعداد 5 کروڑ سے بھی زیادہ ہے انھیں اس حوالے سے کئی ایوارڈ دیے گئے ہیں۔

عمران خان
Imran Khan
پیدائشی نامعمران خان
پیدائشمئی 1984 (عمر  سال)ہیگ، نیدرلینڈز
تعلقگوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان
اصنافپنجابی، ہپ ہاپ موسیقی، شہری، پاپ
پیشےگلوکار، نغمہ نگار، پروڈیوسر
سالہائے فعالیت2007–تاحال
متعلقہ کارروائیاںLucky, MC Spyder, Yaygo Musalini
ویب سائٹwww.imrankhanworld.com