عمران فاروقی
گلوکار و موسیقار
عمران فاروقی کے والد طفیل فاروقی فلمی صنعت کے نامور موسیقار تھے جن کے کئی نغمات سپر ہٹ ہوئے. ان میں "چن چن دے سامنے آگیا "بھی شامل ہے اور طفیل فاروقی کو اعزاز حاصل تھا کہ انھوں نے گلوکار محمد رفیع کو صرف ایک روپیہ معاوضہ دے کر گانا ریکارڈ کرایا تھا۔ عمران فاروقی نے زیادہ تر ریڈیو پاکستان میں اپنی خدمات پیش کیں
عمران فاروقی 8 دسمبر 2021ء کو حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ میانی صاحب قبرستان لاہور میں سپرد خاک کیا گیا،