8 دسمبر
6 دسمبر | 7 دسمبر | 8 دسمبر | 9 دسمبر | 10 دسمبر |
واقعات
ترمیم- 2009ء - پاکستان کے شہر ملتان میں آئی۔ ایس۔ آئی۔ کے دفتر کے باہر دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔
- 1886ء - امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔[1]/>
- 1993ء - صدر بل کلنٹن شمالی امریکی آزاد تجارت کے معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،کے قانون پر دستخط کیے۔[1]
- 2024ء- ابو محمد الجولانی نے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹ کر شام پر قبضہ کر لیا۔ [2]
ولادت
ترمیم- 1832ء - بیورنستار بیورنسن، نارویجن فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار
- 1935ء - دھرمیندر، بھارتی اداکار، پروڈیوسر اور سیاست دان
- 1947ء - تھومس چیک، امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1953ء - کم بیسینجر، امریکی اداکارہ
- 1986ء - عامر خان (مکے باز)، انگریز باکسر
- 1925ء - معروف اُردو شاعر ناصر کاظمی انبالہ میں پیدا ہوئے۔[1]
- 1946ء - رانی، معروف پاکستانی اداکارہ
وفات
ترمیم- 1864ء - جارج بول، انگریز ماہر ریاضی اور فلسفی
- 1954ء - گلیڈس جارج، امریکی اداکارہ
- 1978ء - گولڈا مئیر، وزیر اعظم اسرائیل
- 2013ء - جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1974ء - معروف عالم دین مولانا ظفراحمد عثمانی وفات پاگئے۔[1]
- 2023ء - لیلاوتی ، بھارتی تامل اداکارہ
- 2023ء - جوئے سلیمان ، سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی
- 2023ء - کلائیڈ بٹس ، سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی
تعطیلات و تہوار
ترمیم- 2024ء فتح شام، یعنی ابو محمد الجولانی نے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹ کر تمام عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اور شام کے مسلمانوں نے جشن منایا۔ تو یاد رکھیں 8 دسمبر جشن آزادی شام۔