عمرو بن عبد اللہ بن ابی طلحہ
(عمرو بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے رجوع مکرر)
عمرو بن عبد اللہ بن ابی طلحہ ، آپ اسحاق ، اسماعیل، عبد اللہ اور یعقوب بن عبد اللہ، کے بھائی ہیں۔ایک ثقہ تابعی اور محدث تھے۔امام مسلم نے ان سے روایت کیا ہے۔
عمرو بن عبد اللہ بن ابی طلحہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
لقب | الأنصارى المدنى |
والد | عبد اللہ بن ابی طلحہ انصاری |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
طبقہ | من التابعين، طبقة الزهري |
ابن حجر کی رائے | ثقة |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمآپ روایت حدیث اپنے چچا ، انس بن مالک اور عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں۔ راوی: موسیٰ بن انس بن مالک، جریر بن زید اور ابن اسحاق۔
جرح اور تعدیل
ترمیمامام ابن حبان نے کتاب ثقہ میں ذکر کیا ہے اور صحیح مسلم میں حضرت انس بن مالک کی حدیث بہت زیادہ کھانے کے بارے میں ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ابن حجر العسقلاني (1908)، تهذيب التهذيب، حيدر آباد: دائرة المعارف العثمانية، ج. 8، ص. 63،