عمر کیانی
عمر کیانی (پیدائش 5 اگست 1995) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 30 اکتوبر 2014ء کو 2014-15ء قائد اعظم ٹرافی میں اسلام آباد کے لیے اپنے فرسٹ کلاس کرئیر کا آغاز کیا۔ [2]
عمر کیانی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 5 اگست 1995ء (29 سال) اسلام آباد |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Umar Kiyani"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-06
- ↑ "Quaid-e-Azam Trophy Gold League, Islamabad Leopards v Sui Northern Gas Pipelines Limited at Islamabad, Oct 30-Nov 2, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-08