عملکار
process اور اِس سے ماخوذ دوسرے انگریزی الفاظ کے لیے اُردو متبادلات کی تفصیل کے لیے دیکھیے مقالہ Process
عملکار یا عملیہ (processor)، جسے عملیت گر بھی کہاجاسکتا ہے، سے درج ذیل مقالات منسلک ہیں:
- غذائی عملکار، خوارک کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ
کمپیوٹر و برنامہ کاری
ترمیم- مرکزی عملیتی اکائی، کمپیوٹر کا ایک حصّہ جو ہدایات کی تفسیر کرتا ہے
- خردعملیہ، ایک تراشہ پر مرکزی عملیتی اکائی بطورِ خرد شمارندی حصّہ
- عملیۂ لفظ، قابل طبع مواد کی پیداکاری کے لیے استعمال ہونے والا ایک شمارندی اطلاقیہ
- سمع عملیہ، فنگاہوں اور مشعہ مستقرات پر مستعمل