عمومی حکومت فلسطين (All-palestine government) (عربی: حكومة عموم فلسطين) 22 ستمبر، 1948ء کو عرب لیگ کی طرف سے 1948ء عرب اسرائیل جنگ کے دوران قائم کی گئی،

عمومی حکومت فلسطين
All-Palestine Government
حكومة عموم فلسطين
Hukumat 'umum Filastin
1948ء–1959ء
پرچم Palestine
حیثیتصرف کچھ عرب ریاستوں کی طرف سے تسلیم شدہ
دار الحکومتبیت المقدس (سرکاری)
غزہ (عملی طور پر)
عمومی زبانیںعربی زبان
حکومتجمہوریہ
صدر 
• 1948ء
حج امین الحسینی
وزیر اعظم 
• 1948ء
احمد حلمی پاشا
تاریخی دورسرد جنگ
• 
22 ستمبر 1948ء 1948ء
1949ء
1956ء - 1957ء
• 
1959ء
آیزو 3166 کوڈPS
ماقبل
مابعد
تعہدی فلسطین
Occupation of the Gaza Strip by Egypt
موجودہ حصہ حماس غزہ کی حکومت