عمید آصف (پیدائش: 30 اپریل 1984ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو کراچی کنگز کی طرف سے کھیلتا ہے۔ وہ چھ فٹ پانچ انچ قد دائیں بازو کا درمیانے فاسٹ بولر ہے۔

عمید آصف
ذاتی معلومات
مکمل نامعمید آصف
پیدائش (1984-04-30) 30 اپریل 1984 (عمر 39 برس)
سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان
قد6 فٹ 5 انچ (1.96 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2015سیالکوٹ سٹالینز (اسکواڈ نمبر. 13)
2018–2019; 2021پشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 13)
2018فیڈرل ایریاز
2019خیبر پختونخوا
2019/20جنوبی پنجاب
2020; 2022کراچی کنگز (اسکواڈ نمبر. 13)
2020/21–بلوچستان
ماخذ: CricInfo، 7 ستمبر 2020

حوالہ جات ترمیم