عمیر بن رئاب صحابی رسول ہیں۔

نام و نسب ترمیم

عمیر نام، والد کا نام رئاب تھا،شجرہ نسب یہ ہے، عمیر بن رئاب بن حذیفہ بن جہشم ابن سعد بن سلہم، ماں کا نام ام وائل تھا، نانہالی نسب نامہ یہ ہے،ام وائل بنت معمر بن حبیب بن وہب بن حذافہ بن جمح۔

اسلام و ہجرت ترمیم

اذن ہجرت کے قبل اسلام لائے اور ہجرت ثانیہ میں حبشہ گئے۔[1]

شہادت ترمیم

عراق کی مہم میں خالد بن ولید کے ساتھ تھے اور عین التمر کے معرکہ میں شہید ہوئے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. (ابن سعد ،جزء4،ق1:145
  2. ابن سعد :2/438