عنایت علی غازی (1207ھ- 1274ھ) ولایت علی عظیم آبادی کے بھائی تھے، سید احمد بریلوی سے بیعت کے بعد سفر و حضر میں ان کے ساتھ رہے، جنگ بالاکوٹ کے بعد جماعت مجاہدین کی مدد کرتے رہے۔ ولایت علی عظیم آبادی کی وفات کے بعد امیر منتخب ہوئے۔ شعبان 1274ھ مطابق مارچ 1858ء میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد ثانی حسنی: صادقین صادق پور، سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی، 2007ء، صفحہ 92۔