ولایت علی عظیم آبادی بن فتح علی (پیدائش: 1791ء— وفات: 1852ء) مجاہد، اہل حدیث عالم اور داعی و مبلغ اسلام تھے۔

ولایت علی عظیم آبادی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1791ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صادق پور ،  عظیم آباد ،  پٹنہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1852ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہری پور ،  خیبر پختونخوا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مبلغ ،  محدث ،  صوفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

ولایت علی سنہ 1205ھ میں صادق پور، عظیم آباد، پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ سید احمد بریلوی سے بیعت کی اور ان کی رفاقت میں کئی جنگوں میں شریک ہوئے، جنگ بالاکوٹ کے بعد تحریک مجاہدین کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ستھانہ میں 1269ھ میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. محمد ثانی حسنی: صادقین صادق پور، سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی، 2007ء،37-70۔