العنایہ
(عنایہ سے رجوع مکرر)
- العنایہ شرح الہدایہ فقہ حنفی کی مستند کتاب ہے۔ العنایہ سے العنا یۃ فی شرح الہدایہ کی طر ف اشارہ ہے، یہ ہدایہ کی مشہور شرح ہے اور فتح القدیر کے حاشیے پر چھپی ہے۔
مصنف
ترمیمتفصیل
ترمیمالعنایہ کی سب سے اہم خاصیت یہ ہے کہ اس میں ہدایہ کو عبارات کو حل کرنے اور مسائل ہدایہ کو کھول کر واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے تاہم یہ شرح اہمیت میں فتح القدیر سے کسی طرح بھی کم نہیں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسماء الكتب مؤلف: عبد اللطيف بن محمد المشہور «رِياض زَادَه» لناشر: دار الفكر - دمشق