عنبر مجید خان نیازی ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

عنبر مجید خان نیازی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

عنبر نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے 181 (لیہ-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 120,499 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML (N)) کے صاحبزادہ فیض الحسن نے 95,081 ووٹ حاصل کیے۔[1] [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-181 - Layyah 1"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024 
  2. "NA-181 Layyah 1"۔ Geo News۔ 14 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024