عوامی جمہوریہ چین کا اعلان

عوامی جمہوریہ چین کا اعلان (انگریزی: Proclamation of the People's Republic of China) چینی کمیونسٹ پارٹی کے چیئرمین ماؤ زے تنگ کی طرف سے باضابطہ طور پر عوامی جمہوریہ چین کے قیام کا اعلان تھا، جو یکم اکتوبر 1949ء کو پیکنگ (اب بیجنگ) کے تیانانمین چوک میں سہ پہر 3:00 بجے چین کے نئے دار الحکومت میں کیا گیا تھا۔

سلسلۂ مضامین the چینی خانہ جنگی
حصہ چین کا کمیونسٹ انقلاب
ماؤ زے تنگ عوامی جمہوریہ چین کے قیام اعلان کرتے ہوئے، اکتوبر 1, 1949ء
مقامی نام 中华人民共和国开国大典
انگریزی نامFounding Ceremony of the People's Republic of China
تاریخاکتوبر 1، 1949؛ 75 سال قبل (1949-10-01)
میدانتیانانمین چوک
شرکاماؤ زے تنگ، چینی کمیونسٹ پارٹی، پیپلز لبریشن آرمی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم