عوامی جمہوریہ چین کی کاؤنٹیاں

کاؤنٹی (County) ژیان (Xiàn) کا معیاری انگریزی ترجمہ ہے یا باضابطہ طور پر کاؤنٹی سطح تقسیم (County level divisions) چین کی سیاسی تقسیم میں صوبوں اور خود مختار علاقہ جات میں بنیادی سطح (سطح سوم انتظامی اکائی) ہے۔ جبکہ براہ راست زیر انتظام بلدیات اور ہائنان میں بنیادی سطح (سطح دوم انتظامی اکائی) ہے۔

باضابطہ
کاؤنٹی سطح تقسیم
County level divisions
چینی نام
سادہ چینی 县级行政区
روایتی چینی 縣級行政區
متبادل چینی نام
سادہ چینی
روایتی چینی
تبتی نام
تبتی རྫོང་
زوانگ نام
زوانگ Hen
منگولیائی نام
منگولیائی نص ᠰᠢᠶᠠᠨ
اویغور نام
اویغور
ناھىيىسى

حوالہ جات

ترمیم