خصوصی انتظامی علاقہ جات
(عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقہ جات سے رجوع مکرر)
عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقہ جات (Special Administrative Regions of the People's Republic of China) عوامی جمہوریہ چین کے تحت خود مختار علاقے ہیں لیکن سر زمین چین کا حصہ نہیں۔
فہرست چین کے خصوصی انتظامی علاقہ جات
ترمیمنام | چینی (ر) | چینی (آ) | پنین | ڈاک نقشہ | مخفف | آبادی | رقبہ کلومیٹر2 | آیزو | انتظامی تقسیم |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ہانگ کانگ | 香 港 | 香 港 | Xiānggǎng | Hongkong | 港 Gǎng | 7,008,900 | 1,104 | CN-91 | فہرست |
مکاؤ | 澳 門 | 澳 门 | Àomén | Macau | 澳 Ào | 546,200 | 30 | CN-92 | فہرست |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ References and details on data provided in the table can be found within the individual provincial articles.