عون چوہدری ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اس وقت 19 اپریل 2022ء سے وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے [1] ۔ وہ وزیر اعلیٰٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور بھی رہ چکے ہیں۔ [2] ان کا تعلق جہانگیر ترین پی ٹی آئی گروپ سے ہے۔ [3]

عون چوہدری
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عون چوہدری بنیادی طور پر لاہور کے علاقے جیون ہانہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے ایک بھائی امین چوہدری نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر 2018ء میں لاہور سے ایم پی اے کا الیکشن لڑا اور جیت اپنے نام کی۔

شادی

ترمیم

انھوں نے 2012ء میں سابق اداکارہ نور بخاری سے شادی کی لیکن چند ماہ بعد ہی ان کا رشتہ ختم ہو گیا۔ انھوں نے بالآخر 2020ء میں دوبارہ شادی کر لی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PM Shehbaz Sharif's 37-member cabinet takes oath"۔ 19 اپریل 2022
  2. "Firdous, Awn Chaudhry resign as Punjab CM's aides"۔ 6 اگست 2021
  3. "'Stand by Tareen': Awn Chaudhry tenders resignation as special coordinator to CM Punjab"