نور بخاری (ولادت: 3 جولائی 1982ء) پاکستانی سابقہ اداکارہ، ہدایت کارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ بہت سی پنجابی فلموں اور ڈراموں میں کام کر چکی ہیں۔

نور بخاری
نور بخاری (دائیں)، عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی (بائیں) کے ہمراہ

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جولا‎ئی 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور، پنجاب، پاکستان، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات وکرم (2008–2010)
فاروق مینگل (2010، طلاق)
عون چودھری (2012-2012)
ولی حامد علی خان (2015–2017)[1]
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکار
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://www.noorsays.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نور بخاری نے شو بز انڈسٹری کو ترک کر کے دین اسلام کے احکامات پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے ان کے بیان کے مطابق ”اب کوئی ڈراما، ماڈلنگ، ڈانس یا فلم میں کام نہیں کروں گی۔“[2]

فلموگرافی

ترمیم
سال فلم
1992ء پیار کیا تو نہیں ڈرنا
1993ء Uroosa
1993ء جنّت
1999ء جان جان پاکستان
2000ء آگ کا دریا
2000ء No Paisa No Problem
2000ء وعدہ
2000ء مجھے چند چاہیے
2000ء تیرے پیار میں
2000ء گھر کب آؤ گے
2000ء بلی
2000ء Sohni Kuri
2001ء Badmash
2001ء موسیٰ خان
2001ء بلی
2001ء Sangram
2001ء میری پکار
2001ء حکومت
2001ء Ik Din Sher Da
2001ء Toofan Mail
2001ء جانور
2001ء کون بنے گا کرروپتی
2002ء Badmash Tay Qanoon
2002ء Daku
2002ء Wehshi Jutt
2002ء Ghazi Ilmudin Shaheed
2003ء Dosa
2003ء Sooraj Mukhi
2004ء Curfew Order
2004ء Ultimatum
2005ء Sarkar
2006ء Mahi Away Ga
2006ء Zamin Kay Khuda
2007ء Aaj Da Badmash
2007ء Wehshi Rajput
2007ء Suha Jora
2007ء GodFather
2008ء Zill e Shah
2008ء Sasural Gendha Phool
2008ء Mahi Sohna
2008ء Sarkari Raj
2009ء Hakim Arain
2011ء Bhai Log
2011ء Bazigar
2011ء Society Girl
2014ء Lafanga
2016ء Zindagi Guzaro Hass Kay
2016ء ریونج آف دی ورتھلیس
2016ء Ishq Positive [3]
2016ء سایہ خدائے ذو الجلال

حوالہ جات

ترمیم
  1. اداکارہ نور کا چوتھے شوہر سے بھی علیحدگی کا فیصلہ
  2. اداکارہ نور بخاری نے شو بز انڈسٹری کو خیر بار کہہ دیا
  3. "Pakistani Film Ishq Positive is all set for 2nd spell of Shoot - Entertainment, Fashion & Technology Updates"