عیسی خیل
(عیسیٰ خیل سے رجوع مکرر)
عیسیٰ خیل (Isakhel) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل عیسیٰ خیل کا صدر مقام، ضلع کی ایک انتظامی ذیلی تقسیم ہے۔[1][2]
شہر | |
عیسی خیل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع میانوالی |
تحصیل | تحصیل عیسیٰ خیل |
ميونسپل كارپوريشن | 1 |
بلندی | 198 میل (650 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
مشہور شخصیات
ترمیم• حضرت خواجہ سید شاہ زمان شاہ گیلانی رحمتہ اللہ درہ تنگ(جدِ امجد قمر آباد شریف سادات گیلانی)
• حضرت خواجہ پیر سید غلام ربانی شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ قمر آباد شریف (صوفی بزرگ)
• حضرت خواجہ پیر سید محمد سلیم شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ قمر آباد شریف ( صوفی بزرگ)
• حضرت خواجہ فتح محمد بھوروی رحمتہ اللہ علیہ
• حضرت شیخ موسٰی رحمتہ اللہ علیہ ( درہ تنگ)
• پیر سید عادل شاہ رحمتہ اللہ عیسیٰ خیل
حضرت میاں ملوک علی رحمتہ اللہ علیہ (کنڈل)
• عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی عیسیٰ خیلوی ( سنگر)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tehsils & Unions in the District of Mianwali - Government of Pakistan"۔ 11 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014
- ↑ Location of Isa Khel - Falling Rain Genomics