عیسیٰ خیل (Isakhel) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل عیسیٰ خیل کا صدر مقام، ضلع کی ایک انتظامی ذیلی تقسیم ہے۔[1][2]

شہر
عیسی خیل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع میانوالی
تحصیلتحصیل عیسیٰ خیل
ميونسپل كارپوريشن1
بلندی198 میل (650 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)

مشہور شخصیات

ترمیم

حضرت خواجہ سید شاہ زمان شاہ گیلانی رحمتہ اللہ درہ تنگ(جدِ امجد قمر آباد شریف سادات گیلانی)

• حضرت خواجہ پیر سید غلام ربانی شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ قمر آباد شریف (صوفی بزرگ)

• حضرت خواجہ پیر سید محمد سلیم شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ قمر آباد شریف ( صوفی بزرگ)

• حضرت خواجہ فتح محمد بھوروی رحمتہ اللہ علیہ

• حضرت شیخ موسٰی رحمتہ اللہ علیہ ( درہ تنگ)

• پیر سید عادل شاہ رحمتہ اللہ عیسیٰ خیل

حضرت میاں ملوک علی رحمتہ اللہ علیہ (کنڈل)

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی عیسیٰ خیلوی ( سنگر)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tehsils & Unions in the District of Mianwali - Government of Pakistan"۔ 11 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014 
  2. Location of Isa Khel - Falling Rain Genomics