رابغ
(غدیر الخم سے رجوع مکرر)
رابغ (Rabigh) (عربی:رابغ) سعودی عربکے مغربی ساحل (بحیرہ احمر) پر ایک قدیم شہر ہے۔ یہ صوبہ المکہ میں واقع ہے۔ سترہویں صدی کے ابتدائی سالوں تک اس کا نام جحفہ تھا۔ کچھ قدیم کہانیوں کے مطابق شہر مکمل طور ایک سمندری طوفان سے تباہ ہو گیا تھا، تعمیر نو کے بعد اس کا نام تبدیل ہو کے "رابغ" ہو گیا۔
al-Juhfah | |
---|---|
Masjid Miqat al-Juhfah, Wadi Rabigh, Saudi Arabia | |
عرفیت: One of the میقات | |
رابغ کا محل وقوع | |
ملک | سعودی عرب |
سعودی عرب کے علاقہ جات | Rabigh, Saudi Arabia |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |