غرناطہ کیتھیڈرل
غرناطہ کیتھیڈرل (ہسپانوی زبان میں: Catedral de Granada، Catedral de la Anunciación) ہسپانیہ کے غرناطہ شہر میں واقع ہے جو اسی نام کے صوبے کا دار الحکومت بھی ہے۔. یہ گرجا غرناطہ کے اہم عیسائ ڈايوسيز(Diocese) کا دفتر بھی ہے۔
Granada Cathedral Catedral de Granada | |
---|---|
The cathedral of Granada | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ملک | ہسپانیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | church |
سنگ بنیاد | 1526 |
تاریخ
ترمیمکیتھیڈرل کے منصوبے کی تیار کے باوجود، اسپین میں دیگر گرجا گھروں کے برعکس، یہ گرجا کی تعمیر کے لیے ناصری ریاست کو اس کے مسلمان حکمرانوں سے شہر کی بازیابی تک کا انتظار کرنا پڑا تھا۔ ایسا اس لیے تھا کیونکہ اس گرجاگھر کی بنیاد ایک مسجد پر رکھی گئی تھی۔ یہ حصول 1492 میں ہی ممکن ہو سکا تھا۔ غرناطہ گرجا گھر کے ابتدائی منصوبے گوتھیک طرزتعمیر میں تھے۔ اس گرجاگھر کا نئے فن تعمیر کے ماہر اینرك ایگس (Enrique Egas) کی طرف سے 1518 سے 1523 کے درمیان شہر کی جامع مسجد کے ڈھانچوں پر ڈالی گئی تھی۔ 1529 میں تعمیر کا کام ڈيگو دے سيلو (Diego de Siloe) نام کے معمار کو سونپا گیا تھا جس نے اس کی تعمیر میں ان کی زندگی کے چالیس قیمتی سال لگا دیے۔ مجموعی طور گرجا گھر کی تعمیر میں 181 سال لگ گئے تھے۔
حوالہ جات
ترمیمخارجی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر غرناطہ کیتھیڈرل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Guide to monuments of Granada: the Cathedral (ہسپانوی میں)
- From Muslim to Christian Granada: Inventing a City's Past in Early Modern SpainBy A. Katie Harris
- Creating Christian Granada: Society and Religious Culture in an Old-World ...By David Coleman
- Queen Isabel I of Castile: Power, Patronage, Personaedited by Barbara F. Weissberger
- History of the Conquest of Spain by the Arab-Moors: With a Sketch ..., Volume 2By Henry Coppée[مردہ ربط]
- Muqarnas: An Annual on Islamic Art and Architectureedited by Gülru Necipoğlu
- The Crisis Jun-Jul 1980
- Architecture of SpainBy Alejandro Lapunzina
- The Land of The Blessed Virgin: Revised Edition of Original VersionBy Somerset Maugham[مردہ ربط]
* Hispania Vetus edited by Susana Zapke